فعل شاہی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانون) کسی حکمران کا اپنے شاہی اختیارات کے نفاذ میں کیا ہوا کام۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) کسی حکمران کا اپنے شاہی اختیارات کے نفاذ میں کیا ہوا کام۔